ادرک کے حیرت انگیز طبی فوائد

درک ایک سبزی ہے اور اس کو مختلف سبزیوں ، دالوں اور گوشت کے پکوانوں میں ڈالا جاتا ہے تاکہ اس کا بہترین مصالحہ تیار ہو اور کھانے لذیذ بنیں ۔ خاص طور پر ایسی سبزیوں میں اس کا ڈالنا ضرور ہوتا ہے جو بادی ہوں جیسے آلو یاگوبھی وغیرہ ۔ یہ سبزی کھانوں میں لذت پیدا کرنے کے علاوہ مختلف بیماریوں میں بھی مفید ہے ۔ یہ تازہ ہی استعمال میں لائی جاتی ہے اگر اس کو خشک کرلیا جائے تو یہ سونٹھ بن جاتی ہے اور اسی نام سے مارکیٹ میں فروخت بھی ہوتی ہے ۔ اس میں وٹامن سی کی مقدار بھی موجود ہوت ہے اور تاثیر کے لحاظ 
                                      
  ادرک کے طبی فوائد  


۱۔ ادرک کھانوں کو ہضم کرنے میں مدد کرتی ہے ۔ ہر کھانے کے بعد ایک چھوٹا ٹکڑا کھالیا کریں ۔
۲۔ بلغم جاری کرتی ہے ۔
۳۔ جگر کو تقویت دیتی ہے ۔
۴۔ جسمانی دردوں کے لئے ذریعہ نجات ہے ۔
۵۔ معدے اور انتڑیوں کے جملہ امراض میں فائد ہ مند ہے، جن میں خاص طور پر انتڑیوں کی سوزش ہے ۔
۶۔دماغی امراض میں مفید ہے ۔
۷۔ ایسے خواتین و حضرات جن کو بھوک نہ لگتی ہووہ ادرک کا استعمال کریں کیونکہ ادرک بھوگ لگاتی ہے ۔
۸۔ سردیوں میں اگر کھانسی ہوجائے تو ادرک کے رس کو شہد میں ملا کرلیں ، آرام آئے گا۔
۹۔ ادرک گردوں اور مثانے میں طاقت پیدا کرتی ہے ۔
۱۰۔ متلی ، قے اور بدہضمی کیلئے فائدہ مند ہے ۔
۱۱۔ یرقان اور بواسیر کے لئے اس کا استعمال مفید ہے ۔
۱۲۔ اس میں شامل میگنیشیم اور زنک ہمارے خون کے سرکولیشن کونارمل رکھتا ہے ، اس لئے سردرد میں مددگار ہے ۔
۱۳۔نزلہ ، زکام اور بخار میں اس کی یخنی بنا کر پی لیں یا اس کا رس چائے میں شامل کرکے لے لیں ۔
۱۴۔ادرک کینسر کے بڑھنے کی رفتار کو کم کرتی ہے ۔
۱۵۔ گھبراہٹ اور بے چینی جیسے مسائل میں بھی ادرک مفید ہے ۔
۱۶۔ کمر کے نچلے حصے میں اگر درد ہو تو اس سے افاقہ ہو جاتا ہے ۔
۱۷۔ عورتوں کے مخصوص ایام میں دردوں کو کم کرنے میں مفید ہے ۔
۱۸۔ ادرک خون میں شکر کی سطح کو کنٹرول میں رکھتا ہے اور اس کو بڑھنے نہیں دیتا اس لئے شوگر کے مریضوں کے لئے ادر بہت مفید شے ہے سے گرم خشک ہے
Share:

No comments:

Post a Comment

Popular

Archive

Slider Tag

Facebook

Header Ads

Recent in Food

Recent Posts

Unordered List

  • Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit.
  • Aliquam tincidunt mauris eu risus.
  • Vestibulum auctor dapibus neque.

Pages

Theme Support

Need our help to upload or customize this blogger template? Contact me with details about the theme customization you need.